Haya_My_dignity

 "بےحیائی جس چیز میں بھی ہوتی ہے اسے عیب دار بنادیتی ہے اور حیا جس چیز میں بھی ہوتی ہے اسے زینت دیتی ہے۔"

(ترمذی)

زمانہ آیا ہے بے حجابی کا عام دیدار یار ہوگا 
سکوت تھا پردہ دار جس کا وہ راز اب آشکار ہوگا 


گزر گیا اب وہ دور ساقی کہ چھپ کے پیتے تھے پینے والے 
بنے گا سارا جہان مے خانہ ہر کوئی بادہ خوار ہوگا 


کبھی جو آوارۂ جنوں تھے وہ بستیوں میں پھر آ بسیں گے 
برہنہ پائی وہی رہے گی مگر نیا خار زار ہوگا 


سنا دیا گوش منتظر کو حجاز کی خامشی نے آخر 
جو عہد صحرائیوں سے باندھا گیا تھا پھر استوار ہوگا

قبال)














































Comments

Popular posts from this blog

اوقات نماز

فطرانہ