وَاِذۡ اَخَذۡنَا مِيۡثَاقَ بَنِىۡٓ اِسۡرَآءِيۡلَ لَا تَعۡبُدُوۡنَ اِلَّا اللّٰهَ وَبِالۡوَالِدَيۡنِ اِحۡسَانًا وَّذِى الۡقُرۡبٰى وَالۡيَتٰمٰى وَالۡمَسٰکِيۡنِ وَقُوۡلُوۡا لِلنَّاسِ حُسۡنًا وَّاَقِيۡمُوا الصَّلٰوةَ وَاٰتُوا الزَّکٰوةَ ؕ ثُمَّ تَوَلَّيۡتُمۡ اِلَّا قَلِيۡلًا مِّنۡکُمۡ وَاَنۡـتُمۡ مُّعۡرِضُوۡنَ ٨٣اور یاد کرو جب ہم نے بنی اسرائیل سے عہد لیا تھا کہ تم نہیں عبادت کرو گے کسی کی سوائے اللہ کے اور والدین کے ساتھ نیک سلوک کرو گے اور قرابت داروں کے ساتھ بھی (نیک سلوک کرو گے اور یتیموں کے ساتھ بھی اور محتاجوں کے ساتھ بھی اور لوگوں سے اچھی بات کہو اور نماز قائم رکھو اور زکوٰۃ ادا کرو پھر تم (اس سے) پھرَ گئے سوائے تم میں سے تھوڑے سے لوگوں کے اور تم ہو ہی پھرجانے والے
2️⃣ غصے کو قابو میں رکھو
📌 سورۃ آل عمران | آیت: 134
الَّذِيۡنَ يُنۡفِقُوۡنَ فِى السَّرَّآءِ وَالضَّرَّآءِ وَالۡكٰظِمِيۡنَ الۡغَيۡظَ وَالۡعَافِيۡنَ عَنِ النَّاسِؕ وَاللّٰهُ يُحِبُّ الۡمُحۡسِنِيۡنَۚ ١٣٤وہ لوگ جو خرچ کرتے ہیں کشادگی میں بھی اور تنگی میں بھی اور وہ اپنے غصے کو پی جانے والے اور لوگوں کی خطاؤں سے درگزر کرنے والے ہیں اور اللہ تعالیٰ ایسے محسنین کو پسند کرتا ہے
3️⃣ دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو
📌 سورۃ القصص | آیت: 77
4️⃣ تکبر نہ کرو
📌 سورۃ النحل | آیت: 23
5️⃣ دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو
📌 سورۃ النور | آیت: 22
6️⃣ لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو
📌 سورۃ لقمان | آیت: 19
7️⃣ اپنی آواز نیچی رکھا کرو
📌 سورۃ لقمان | آیت: 19
8️⃣ دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو
📌 سورۃ الحجرات | آیت: 11
9️⃣ والدین کی خدمت کیا کرو
📌 سورۃ الإسراء | آیت: 23
🔟 والدین سے اف تک نہ کرو
📌 سورۃ الإسراء | آیت: 23
1️⃣1️⃣ والدین کی اجازت کے بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو
📌 سورۃ النور | آیت: 58
1️⃣2️⃣ لین دین کا حساب لکھ لیا کرو
📌 سورۃ البقرۃ | آیت: 282
1️⃣3️⃣ کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو
📌 سورۃ الإسراء | آیت: 36
1️⃣4️⃣ اگر مقروض مشکل وقت سے گزر رہا ہو تو اسے ادائیگی کے لیے مزید وقت دے دیا کرو
📌 سورۃ البقرۃ | آیت: 280
1️⃣5️⃣ سود نہ کھاؤ
📌 سورۃ البقرة | آیت: 278
1️⃣6️⃣ رشوت نہ لو
📌 سورۃ المائدۃ | آیت: 42
1️⃣7️⃣ وعدہ نہ توڑو
📌 سورۃ الرعد | آیت: 20
1️⃣8️⃣ دوسروں پر اعتماد کیا کرو
📌 سورۃ الحجرات | آیت: 12
1️⃣9️⃣ سچ میں جھوٹ نہ ملایاکرو
📌 سورۃ البقرۃ | آیت: 42
2️⃣0️⃣ لوگوں کے درمیان انصاف قائم کیا کرو
📌 سورۃ ص | آیت: 26
2️⃣1️⃣ انصاف کے لیے مضبوطی سے کھڑے ہو جایا کرو
📌 سورۃ النساء | آیت: 135
2️⃣2️⃣ مرنے والوں کی دولت خاندان کے تمام ارکان میں تقسیم کیاکرو
📌 سورۃ النساء | آیت: 8
2️⃣3️⃣ خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں
📌 سورۃ النساء | آیت: 7
2️⃣4️⃣ یتیموں کی جائیداد پر قبضہ نہ کرو
📌 سورۃ النساء | آیت: 2
2️⃣5️⃣ یتیموں کی حفاظت کرو
📌 سورۃ النساء | آیت: 127
2️⃣6️⃣ دوسروں کا مال بلا ضرورت خرچ نہ کرو
📌 سورۃ النساء | آیت: 6
2️⃣7️⃣ لوگوں کے درمیان صلح کراؤ
📌 سورۃ الحجرات | آیت: 10
2️⃣8️⃣ بدگمانی سے بچو
📌 سورۃ الحجرات | آیت: 12
2️⃣9️⃣ غیبت نہ کرو
📌 سورۃ الحجرات | آیت: 12
3️⃣0️⃣ جاسوسی نہ کرو
📌 سورۃ الحجرات | آیت: 12
3️⃣1️⃣ خیرات کیا کرو
📌 سورۃ البقرة | آیت: 271
3️⃣2️⃣ غرباء کو کھانا کھلایا کرو
📌 سورة المدثر | آیت: 44
3️⃣3️⃣ ضرورت مندوں کو تلاش کر کے ان کی مدد کیا کرو
📌 سورة البقرۃ | آیت: 273
3️⃣4️⃣ فضول خرچی نہ کیا کرو
📌 سورۃ الفرقان | آیت: 67
3️⃣5️⃣ خیرات کرکے جتلایا نہ کرو
📌 سورة البقرۃ | آیت: 262
3️⃣6️⃣ مہمانوں کی عزت کیا کرو
📌 سورۃ الذاريات | آیت: 24-27
3️⃣7️⃣ نیکی پہلے خود کرو اور پھر دوسروں کو تلقین کرو
📌 سورۃ البقرۃ | آیت: 44
3️⃣8️⃣ زمین پر برائی نہ پھیلایا کرو
📌 سورۃ العنكبوت | آیت: 36
3️⃣9️⃣ لوگوں کو مسجدوں میں داخلے سے نہ روکو
📌 سورة البقرة | آیت: 114
4️⃣0️⃣ صرف ان کے ساتھ لڑو جو تمہارے ساتھ لڑیں
📌 سورة البقرة | آیت: 190
4️⃣1️⃣ جنگ کے دوران جنگ کے آداب کا خیال رکھو
📌 سورة البقرة | آیت: 190
4️⃣2️⃣ جنگ کے دوران پیٹھ نہ دکھاؤ
📌 سورة الأنفال | آیت: 15
4️⃣3️⃣ مذہب میں کوئی سختی نہیں
📌 سورة البقرة | آیت: 256
4️⃣4️⃣ تمام انبیاء پر ایمان لاؤ
📌 سورۃ النساء | آیت: 150
4️⃣5️⃣ حیض کے دنوں میں مباشرت نہ کرو
📌 سورة البقرة | آیت: 222
4️⃣6️⃣ بچوں کو دو سال تک ماں کا دودھ پلاؤ
📌 سورة البقرة | آیت: 233
4️⃣7️⃣ جنسی بدکاری سے بچو
📌 سورة الأسراء | آیت: 32
4️⃣8️⃣ حکمرانوں کو میرٹ پر منتخب کرو
📌 سورۃ البقرۃ | آیت: 247
4️⃣9️⃣ کسی پر اس کی ہمت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالو
📌 سورة البقرة | آیت: 286
5️⃣0️⃣ منافقت سے بچو
📌 سورۃ البقرۃ | آیت: 14-16
5️⃣1️⃣ کائنات کی تخلیق اور عجائب کے بارے میں گہرائی سے غور کرو
📌 سورة آل عمران | آیت: 190
5️⃣2️⃣ عورتیں اور مرد اپنے اعمال کا برابر حصہ پائیں گے
📌 سورة آل عمران | آیت: 195
5️⃣3️⃣ بعض رشتہ داروں سے شادی حرام ہے
📌 سورۃ النساء | آیت: 23
5️⃣4️⃣ مرد خاندان کا سربراہ ہے
📌 سورۃ النساء | آیت: 34
5️⃣5️⃣ بخیل نہ بنو
📌 سورۃ النساء | آیت: 37
5️⃣6️⃣ حسد نہ کرو
📌 سورۃ النساء | آیت: 54
5️⃣7️⃣ ایک دوسرے کو قتل نہ کرو
📌 سورۃ النساء | آیت: 29
5️⃣8️⃣ فریب (فریبی) کی وکالت نہ کرو
📌 سورۃ النساء | آیت: 135
5️⃣9️⃣ گناہ اور زیادتی میں دوسروں کے ساتھ تعاون نہ کرو
📌 سورۃ المائدۃ | آیت: 2
6️⃣0️⃣ نیکی میں ایک دوسری کی مدد کرو
📌 سورۃ المائدۃ | آیت: 2
6️⃣1️⃣ اکثریت سچ کی کسوٹی نہیں ہوتی
📌 سورۃ المائدۃ | آیت: 100
6️⃣2️⃣ صحیح راستے پر رہو
📌 سورۃ الانعام | آیت: 153
6️⃣3️⃣ جرائم کی سزا دے کر مثال قائم کرو
📌 سورۃ المائدۃ | آیت: 38
6️⃣4️⃣ گناہ اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرتے رہو
📌 سورۃ الانفال | آیت: 39
6️⃣5️⃣ مردہ جانور، خون اور سور کا گوشت حرام ہے
📌 سورۃ المائدۃ | آیت: 3
6️⃣6️⃣ شراب اور دوسری منشیات سے پرہیز کرو
📌 سورۃ المائدۃ | آیت: 90
6️⃣7️⃣ جوا نہ کھیلو
📌 سورۃ المائدۃ | آیت: 90
6️⃣8️⃣ ہیرا پھیری نہ کرو
📌 سورۃ الاحزاب | آیت: 70
6️⃣9️⃣ چغلی نہ کھاؤ
📌 سورۃ الھمزۃ | آیت: 1
7️⃣0️⃣ کھاؤ اور پیو لیکن فضول خرچی نہ کرو
📌 سورۃ الاعراف | آیت: 31
7️⃣1️⃣ نماز کے وقت اچھے کپڑے پہنو
📌 سورۃ الاعراف | آیت: 31
7️⃣2️⃣ آپ سے جو لوگ مدد اور تحفظ مانگیں ان کی حفاظت کرو، انھیں مدد دو
📌 سورۃ التوبۃ | آیت: 6
7️⃣3️⃣ طہارت قائم رکھو
📌 سورۃ التوبۃ | آیت: 108
7️⃣4️⃣ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو
📌 سورۃ الحجر | آیت: 56
7️⃣5️⃣ اللہ نادانستگی میں کی جانے والی غلطیاں معاف کر دیتا ہے
📌 سورۃ النساء | آیت: 17
7️⃣6️⃣ لوگوں کو دانائی اور اچھی ہدایت کے ساتھ اللہ کی طرف بلاؤ
📌 سورۃ النحل | آیت: 125
7️⃣7️⃣ کوئی شخص کسی کے گناہوں کا بوجھ نہیں اٹھائے گا
📌 سورۃ فاطر | آیت: 18
7️⃣8️⃣ غربت کے خوف سے اپنے بچوں کو قتل نہ کرو
📌 سورۃ النحل | آیت: 31
7️⃣9️⃣ جس چیز کے بارے میں علم نہ ہو اس پر گفتگو نہ کرو
📌 سورۃ النحل | آیت: 36
8️⃣0️⃣ کسی کی ٹوہ میں نہ رہا کرو (تجسس نہ کرو)
📌 سورۃ الحجرات | آیت: 12
8️⃣1️⃣ اجازت کے بغیر دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہو
📌 سورۃ النور | آیت: 27
8️⃣2️⃣ اللہ اپنی ذات پر یقین رکھنے والوں کی حفاظت کرتا ہے
📌 سورۃ یونس | آیت: 103
8️⃣3️⃣ زمین پر عاجزی کے ساتھ چلو
📌 سورۃ الفرقان | آیت: 63
8️⃣4️⃣ اپنے حصے کا کام کرو۔ اللہ، اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور مومنین تمہارا کام دیکھیں گے
📌 سورة توبہ | آیت: 105
8️⃣5️⃣ اللہ کی ذات کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو
📌 سورۃ الکہف | آیت: 110
8️⃣6️⃣ ہم جنس پرستی میں نہ پڑو
📌 سورۃ النمل | آیت: 55
8️⃣7️⃣ حق (سچ) کا ساتھ دو، غلط (جھوٹ) سے پرہیز کرو
📌 سورۃ توبہ | آیت: 119
8️⃣8️⃣ زمین پر ڈھٹائی سے نہ چلو
📌 سورۃ الإسراء | آیت: 37
8️⃣9️⃣ عورتیں اپنی زینت کی نمائش نہ کریں
📌 سورۃ النور | آیت: 31
9️⃣0️⃣ اللّٰه شرک کے سوا تمام گناہ معاف کر دیتا ہے
📌 سورۃ النساء | آیت: 48
9️⃣1️⃣ اللّٰه کی رحمت سے مایوس نہ ہو
📌 سورۃ زمر | آیت: 5
9️⃣2️⃣ برائی کو اچھائی سے ختم کرو
📌 سورۃ حم سجدۃ | آیت: 34
9️⃣3️⃣ فیصلے مشاورت کے ساتھ کیا کرو
📌 سورۃ الشوری | آیت: 38
9️⃣4️⃣ تم میں وہ زیادہ معزز ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے
📌 سورۃ الحجرات | آیت: 13
9️⃣5️⃣ اسلام میں ترک دنیا نہیں ہے
📌 سورۃ الحدید | آیت: 27
9️⃣6️⃣ اللہ علم والوں کو مقدم رکھتا ہے
📌 سورۃ المجادلۃ | آیت: 11
9️⃣7️⃣ غیر مسلموں کے ساتھ مہربانی اور اخلاق کے ساتھ پیش آؤ
📌 سورۃ الممتحنۃ | آیت: 8
9️⃣8️⃣ خود کو لالچ سے بچاؤ
📌 سورۃ النساء | آیت: 32
9️⃣9️⃣ اللہ سے معافی مانگو وہ معاف کرنے اور رحم کرنے والا ہے
کتنے افراد کا صدقہ فطر کتنا بنتا ہے؟ کتنے افراد کا صدقہ فطر کتنا بنتا ہے؟ افراد منتخب کریں: منتخب کریں گندم جو کھجور کشمش عجوہ کھجور - - - - - Chat on Whatsapp
Comments
Post a Comment