Posts

Showing posts from December, 2022

IJT Beginners Course

Image
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ 🌹 امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ اس وقت آپ سب کو ایک اطلاع دینے کے لیے حاضر ہوں۔ 💐 آپ سب افراد کو روزانہ اس گروپ میں چند صفحات بھیجے جائیں گے جن کو اسی دن پڑھ کر آپ سب نے done کا میسج کرنا ہو گا۔ 🪴 جو افراد روزانہ ان صفحات کو پڑھ کر میسج کریں گے، آخر میں انھیں جمعیت کا ممبر بنا کر باقاعدہ اس کے گروپ میں ایڈ کر لیا جائے گا۔ لیکن اس سے پہلے یہ کورس (روزانہ گروپ میں آئے گئے میسجز کو پڑھنا)کرنا ضروری ہے۔ 😇 اس طرح آپ سب اسلامی جمعیت طالبات کے قیام کا مقصد، اور اس کے کاموں کے بارے میں مزید جان سکیں گے۔ 💐 ( نوٹ: یہ صفحات آج سے گروپ میں بھیجے جائیں گے۔ ) 🪷 مجھے پوری امید ہے کہ آپ سب بھرپور تعاون کریں گے۔ 💕 والسلام اسلامی جمعیت طالبات، لاہور Day-1 Day-2 Day-3 Day-4 Day-5 Day-6 Day-7 Day-8 Day-9 Day-10 Day-11 Day-12 Day-13 Day-14 Day-15 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ امید ہے آپ سب بہت خیریت سے ہوں گے۔❤️ پندرہ روزہ IJT Beginners Course میں بہت اچھا participate کرنے اور اسے مکمل کرنے پر آپ سب کو شاباش۔ ☘️ م...