IJT Beginners Course

 

 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔🌹
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
اس وقت آپ سب کو ایک اطلاع دینے کے لیے حاضر ہوں۔💐
آپ سب افراد کو روزانہ اس گروپ میں چند صفحات بھیجے جائیں گے جن کو اسی دن پڑھ کر آپ سب نے done کا میسج کرنا ہو گا۔ 🪴
جو افراد روزانہ ان صفحات کو پڑھ کر میسج کریں گے، آخر میں انھیں جمعیت کا ممبر بنا کر باقاعدہ اس کے گروپ میں ایڈ کر لیا جائے گا۔ لیکن اس سے پہلے یہ کورس (روزانہ گروپ میں آئے گئے میسجز کو پڑھنا)کرنا ضروری ہے۔😇
اس طرح آپ سب اسلامی جمعیت طالبات کے قیام کا مقصد، اور اس کے کاموں کے بارے میں مزید جان سکیں گے۔ 💐
(نوٹ: یہ صفحات آج سے گروپ میں بھیجے جائیں گے۔)🪷
مجھے پوری امید ہے کہ آپ سب بھرپور تعاون کریں گے۔💕
والسلام
اسلامی جمعیت طالبات، لاہور

Day-1

Day-2

Day-3



Day-4

Day-5

Day-6
Day-7
Day-8
Day-9


Day-10
Day-11

Day-12

Day-13
Day-14

Day-15
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ امید ہے آپ سب بہت خیریت سے ہوں گے۔❤️
پندرہ روزہ IJT Beginners Course میں بہت اچھا participate کرنے اور اسے مکمل کرنے پر آپ سب کو شاباش۔ ☘️
مجھے پورا یقین ہے کہ آپ سب اس کورس کے ذریعے اسلامی جمعیت طالبات کا مقصد سمجھ چکے ہوں گے۔ ✨ اور جان چکے ہوں گے کہ اسلامی جمعیت طالبات خالصتاً اللہ تعالیٰ کے لیے دین کی دعوت دیتی ہے۔ 🌿
آپ سب کو جمعیت کا باقاعدہ حصہ بننے پر میں خوش آمدید کہتی ہوں۔ مجھے پوری امید ہے، کہ ہم سب مل کر اپنی زندگی کو مزید منظم کر سکیں گے اور اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کر سکیں گے ان شاءاللہ۔🪴
والسلام
رحاب عنبر
اسلامی جمعیت طالبات، لاہور

Comments

Popular posts from this blog

اوقات نماز

فطرانہ